جامعہ کراچی، ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان
جمعہ 23 اگست 2019 23:55
(جاری ہے)
نتائج کے مطابق جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی شازف مسعود سدھو بنت مسعود احمد سدھو سیٹ نمبر194084 نی1493 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی مریم بی بی بنت ارشد محمود سیٹ نمبر194262 نے 1468 نمبرز کے ساتھ دوسری اور لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کے ایم سرمد شہزاد علی ولد شہزاد علی سیٹ نمبر194385 نی1466 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں 822 طلبہ شریک ہوئے،709 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 113 طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 86.25 فیصد رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.