سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کا ڈاکٹر قادر مگسی سے اظہار تعزیت

ہفتہ 24 اگست 2019 00:08

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ترقی پسند ہاؤس نسیم نگر حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی سے ملاقات کی اور ان سے ان کے بیٹے کے صاحبزادے سارنگ مگسی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔