ْصاحبزادخان کو گریڈ 20میں ترقی دے کر چیف میٹرالوجسٹ فلڈ فور کاسٹنگ لاہور تعینات کر دیا گیا

جمعہ 23 اگست 2019 23:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) ڈائریکٹر فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور صاحبزادخان کو گریڈ 20میں ترقی دے کرانہیں چیف میٹرالوجسٹ فلڈ فور کاسٹنگ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جب کہ چیف مٹرالوجسٹ فلڈ فور کاسٹنگ ڈاکٹر عظمت حیات خان کو تبدیل کر کے این ڈی ایم سی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :