8 سالہ لڑکا آدھی رات کو اپنی ماں کی گاڑی کو بغیر اجازت تیز رفتار میں چلا کر محظوظ ہوتا رہا
امین اکبر جمعہ 23 اگست 2019 23:51
جرمنی میں ایک 8 سالہ لڑکے کو پولیس نے اس وقت اپنی تحویل میں لے لیا جب وہ آدھی رات کو اپنی ماں کی گاڑی بغیر اجازت کے چلا رہا تھا۔ بی بی سی کے مطابق لڑکا، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، بدھ کو ڈورٹمنڈ شہر کی طرف جاتا دکھائی دیا۔ یہ لڑکا ازوئست میں واقع پنے گھر سے 51 کلومیٹر دور پہنچ گیا تھا۔
زوئست پولیس کے مطابق لڑکے نے انہیں بتایا کہ وہ بس تھوڑی سی ڈرائیونگ کرنا چاہتا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اندھیری ہائی وے پر لڑکے نے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی گاڑی چلائی اور اپنی گاڑی کو پارکنگ لاٹ میں بھی لے گیا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں لڑکا یا کوئی اور شخص زخمی نہیں ہوا۔
لڑکے کی ماں نے 1 بجکر 15 منٹ پر اپنے بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ کرائی تھی۔ لڑکے کی ماں جب جاگی تو انہوں نے اپنے بیٹے اور اپنی واکس ویگن گولف دونوں کو غائب پایا۔لڑکے کی ماں نے بتایا کہ اُن کا بیٹا اس سے پہلے پرائیویٹ پراپرٹی میں گاڑی چلا چکا ہے۔ اسے بمپر کار اور گو-کارٹس چلانے کی بھی اجازت تھی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.