ہدایتکاروں کو کچھ فلمیں تھیٹر کیلئے بھی بنانی چاہیں، سٹیون سپیل

ہفتہ 24 اگست 2019 11:07

ہدایتکاروں کو کچھ فلمیں تھیٹر کیلئے بھی بنانی چاہیں، سٹیون سپیل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم ساز سٹیون سپیل برگ نے کہا ہے کہ ہدایتکاروں کو کچھ فلمیں تھیٹر کے لئے بھی بنانی چاہیں۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلا غ کے مطابق فلم ساز سٹیون سپیل برگ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ہدایتکاروں کو تھیٹر کیلئے بھی خاص کچھ کام کرنا چاہئے کیونکہ تھیٹر کے ذریعے ہم نے بہت سے ذہین فنکار متعارف کرائے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انہیں ٹیلی ویژن بہت پسند ہے اورکبھی بھی ٹی وی پر کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کریں گے۔

متعلقہ عنوان :