خو ف ہمیں سخت محنتی بنا تا ہے،جواکوئن فو نکس

ہفتہ 24 اگست 2019 11:07

خو ف ہمیں سخت محنتی بنا تا ہے،جواکوئن فو نکس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ہا لی وڈ اداکار جواکوئن فو نکس نے کہا ہے کہ خو ف ہمیں سخت محنتی بنا تا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار کا اپنی فلم’’جو کر‘‘ کے حوا لے سے بات کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ ابتدا میں فلم’’جو کر‘‘میں اپنے کردار سے بہت خو فزدہ تھے۔

(جاری ہے)

تا ہم میرا یقین ہے کہ خو ف ہمیں سخت محنت کی طر ف راغب کر تا ہے۔

متعلقہ عنوان :