گلگت بلتستان میں غیرملکی خاتون سیاح سے زیادتی کی کوشش
خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 24 اگست 2019 13:46
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان آنے والی غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
دو سال قبل وحدت کالونی کے علا قہ میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔خاتون نے تھانے میں مقدمہ کے لیے درخوست جمع کروائی تھی ٬پولیس کے مطابق 52 سالہ چینی خاتون نے تھانے میں درخواست دی تھی کہ اس کا دوست سرفراز شاہد کئی ماہ سے اسے شادی کا جھانسا دے کر اس کے ساتھ زیادتی کرتا رہا اور بعدازاں شادی کرنے سے انکار کردیا تھا۔اسی طرح اب غیر ملکی سیاح کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ بھی سامنے آیا ہے جسے قابل شرم قرار دے دیا جا رہا ہے۔کیونکہ کئی سالوں بعد سیاحوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان کا رخ کر رہی ہے جن میں غیر ملکی خواتین سیاح بھی شامل ہیں۔حال ہی میں ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پر ایران سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچی تھی۔جس نے پاکستانیوں کی بے پناہ تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے باسیوں نے بے حد پیار اور عزت دی ہے یہاں آکر مجھے قطعی اجنبیت محسوس نہیں ہوئی۔میری کوشش ہو گی کہ میں بار بار پاکستان کا وزٹ کروں اور یہاں کے زیادہ سے زیادہ شہروں اور وہاں کے لوگوں کو قریب سے دیکھوں۔ایسے میں ایک دو منفی واقعات عالمی سطح پر پاکستان کا امیج خراب کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.