انجینئرنگ یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کاآغاز

ہفتہ 24 اگست 2019 14:31

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورنے پلانٹ فارپاکستان پروگرام کے تحت شجرکاری مہم کاآغازکردیا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے پروائس چانسلرڈاکٹرافتخارحسین اوررجسٹرارڈاکٹرخضراعظم خان نے پودالگاکرباقاعدہ شجرکاری مہم کاآغازکردیا۔اس موقع پرفیکلٹی کے ڈینزاورانتظامی افسران بھی موجود تھے۔شجرکاری مہم کے دوران کیمپس پشاورسمیت جلوزئی اورصوبے کے دیگراضلاع میں قائم کیمپسزمیںبھی شجرکاری کی جائے گی۔