یونیورسٹی آف بونیرکے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے تقریب کاانعقاد

ہفتہ 24 اگست 2019 14:31

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) یونیورسٹی آف بونیرکے زیراہتمام پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی شیراکبرخان تھے ۔

(جاری ہے)

تقریب میںیونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹرمحمدفاروق ،چیئرمین پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹرسیف الاسلام اورطلبہ نے بھی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ کشمیرپاکستان کاشہ رگ ہے ،ہم سب پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آزادی کشمیرتک ہماری جدوجہدجاری رہیگی۔

متعلقہ عنوان :