چیف جسٹس ہائیکورٹ کی بطور جج ہائیکورٹ تقرری کے مقدمہ میں چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء اور سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
ہفتہ 24 اگست 2019 15:40
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کا حکم۔ واقعات کے مطابق راجہ وسیم یونس ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے چیف جسٹس عدالت العایہ کی بطور جج تقرری کے خلاف ہائی کورٹ کے روبرو رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ موصوف کی تقرری کا حکم غیر قانونی ہے لہذا قابل منسوخی ہے۔
سائل نے اپنی رٹ پٹیشن کے ہمراہ ایک درخواست بھی ہائی کورٹ میں دائر کر رکھی تھی کہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی بطور جج تقرری اور ہائی کورٹ کے جن 5جج صاحبان کی تقرری کے خلاف رٹ پٹیشنز دائر کی گئی ہیں کا معاملہ ایک ہی نوعیت کا ہے لہذا تمام رٹ پٹیشنز کو یکجا کرتے ہوئے ایک ہی بینچ میں بغرض سماعت مقرر کیا جائے۔ ہائی کورٹ نے سائل کی درخواست کے ساتھ رٹ پٹیشن بھی حکم زیر اپیل محررہ 29مئی 2019کے تحت خارج کر دی تھی۔ سائل راجہ وسیم یونس نے بذات خود بحث کی جبکہ چیف جسٹس عدالت العالیہ کی پیروی عبدالرشید عباسی اور بشیر احمد مغل ایڈووکیٹ نے کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.