آئی جی سندھ کیجانب سے شہید ڈی ایس پی کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ روپے اور دو بچوں کو پولیس ملازمت کا اعلان

ہفتہ 24 اگست 2019 16:37

آئی جی سندھ کیجانب سے شہید ڈی ایس پی کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ روپے ..
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے دوران آپریشن شہید ہونے والے پولیس آفیسر ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے، دو بچوں کو پولیس میں ملازمتیں، تعلیم میں مدد اور مکمل سیکورٹی دینے کا اعلان کیا ھی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کو شہید کرنے والے ڈاکوؤں کو جلد انجام تک پہنچایا جائے گا،ڈی ایس پی کی شہادت کے بعد ہی مغویوں کی باحفاظت بازیابی ممکن ہوئی، پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف بھی بھرپور کاروائی کی جائے گی�

(جاری ہے)