مارسیلو میلو اور لیوکاز کیوبٹ نے ونسٹن سالم ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ہفتہ 24 اگست 2019 17:26

مارسیلو میلو اور لیوکاز کیوبٹ نے ونسٹن سالم ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت ..
واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) برازیلین کھلاڑی مارسیلو میلو اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار لیوکاز کیوبٹ نے ونسٹن سالم ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں مارسیلو میلو اور لیوکاز کیوبٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیکولاس مونروئے اور ٹینیز سینڈگرین پر مشتمل امریکن جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-1 اور 10-3 سے شکست دے کر ٹائٹل حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :