پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 24 اگست 2019 17:32

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈ اؤن جاری تفصیلات کے مطابق محمد عمران ٹی/ایس آئی انچارج سی آئی اے جہلم نے دوران گشت و مخبر خاص کی اطلاع پر مسماة عاصمہ پرویزدخترپرویز حسین سے 1560گرام ہیروئن بر آمد کر کے 9-C/CNSAکے تحت تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :