لیہ،عوامی مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد

ہفتہ 24 اگست 2019 18:11

لیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ہفتہ وارکھلی کچہری ڈی ایس پی صدر اعجاز احمد رندھاوااور اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز ملک کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری میںبشیر احمد، شمیم اختر،نسیم اختر،محمدموسی،خالق داد،محمدخالد،محمدرفیق شاہ،منظور حسین،محمد رفیق ،محمدبخش ،نظام دین کی طرف سے پیش کردہ درخواستیں سماعت کرنے کے بعد ریونیو افسران اور ایس ایچ اوز کو فوری کارروائی کے لیے بھیجوائی گئیں ۔کھلی کچہری میںاے سی کروڑ فاروق احمد،پولیس افسران موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :