Live Updates

وزیراعظم مذہبی سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں،شہباز گل کا ٹوئٹ

ہفتہ 24 اگست 2019 19:15

وزیراعظم مذہبی سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں،شہباز گل کا ٹوئٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2019ء) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مذہبی سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے بابا بلھے شاہ ؒ کے عرس کے آغاز پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ بابا بلھے شاؒ کے عرس کا آغاز ہو گیا ہے ،بابا بلھے شاہؒ کا کلا م انسانیت دوستی ،رب شناسی کا درس دیتا ہے ۔انہو نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مذہبی سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات