بھارتی فوجی خود کشی کرنے لگے
ناقص کھانااور انتظامیہ کے رویے سے تنگ بھارتی فوجی نفسیاتی مریض بن چکے
سجاد قادر اتوار 25 اگست 2019 05:53
(جاری ہے)
حالات یہ ہیں کہ بارڈر پر تعینات بھارتی فوجی خود کشی کرنے کے علاوہ نفسیاتی مرائض کا بھی شکار ہو چکے ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں بھارتی فوجی خود کشی کر چکے جبکہ کئی فوجی بغاوت کرتے نظر آتے ہیں۔اس وقت کشمیر پر بھارت نے چڑھائی کر کے جو ایڈونچر کرنے کی کوشش کی ہے وہ بھی بھارت کو مشکل میں ڈال چکی ہے۔بھارت کے فوجی نفسیاتی مریض ہونے کی وجہ سے خود کشی کرتے جا رہیہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فورس کے ایک اور اہلکار نے خود کشی کرلی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس کے اسسٹنٹ کمانڈر نے ضلع اننت ناگ میں اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی۔پولیس افسر کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تھا اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نے فورسز کو فراہم کیے جانے والی ناقص سہولتوں اور شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے خود کشی کی۔مقبوضہ کشمیر میں 12 برسوں کے دوران بھارتی فورسز کے 440 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.