عمران خان کو اگر کوئی ٹھیک پہچان سکا تو وہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ہیں
جنرل کیانی نہ تو عمران خان کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ محبت میں،نہ مسترد کیا نہ قبول بس لا تعلق ہو گئے،ایک دن انہوں نے عمران خان سے متعلق کیا سوال کیا؟ سینئیر صحافی ہارون الرشید کا کالم میں اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان اتوار 25 اگست 2019 13:09
(جاری ہے)
سکولوں ،اسپتالوں اور سول سروس کے حوالے سے بھی میں بہت پر امید ہوں لیکن میں عمران خان سے کسی بڑے کارنامے کی امید نہیں رکھتا۔
معروف صحافی اور کالم نگار ہارون رشید نے اپنے حالیہ کالم "سفر ہے شرط " میں لکھا ہے کہ لطیفہ یہ ہے کہ سب سے بڑی غلطی کے ارتکاب میں اس ناچیز کا دخل تھا۔ برسوں سے میں ہی انہیں قائل کرتا رہا کہ ڈاکوؤں اور لٹیروں سے نجات کے لئے کپتان کی مدد کرنی چاہیے۔ وہ تامل کا شکار تھے۔ مہم جو کی سوجھ بوجھ پر انہیں اعتماد نہ تھا۔ایک دن بہت سنجیدگی کے ساتھ سوال کیا کہ کہ کیا وہ اتنا ہی بہادر ہے جتنا کے دکھائی دیتا ہے؟ اپنے دلائل میں نے پیش کر دیے۔ بعد میں ثابت ہوا کہ بے شک وہ دلیر آدمی ہے مگر اتنا بھی نہیں ،اقتدار کے لئے خودداری طاق میں رکھ دی۔ہارون الر شید مزید کہتے ہیں کہ عمران خان کو اگر کوئی ٹھیک ٹھاک پہچان سکا تو وہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ہے وہ نہ تو عمران خان کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ ہی محبت میں انہوں نے اسے مسترد کیا اور نہ ہی قبول، بس ان سے لاتعلق ہوگئے۔اس کے باوجود کے برسوں عمران خان ان کے بارے میں بے تکی باتیں کرتا رہا،اعلی ظرف جنرل نے آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اپنے فرائض میں مگن رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.