ڈیرہ اسماعیل خان،سب ڈویژن کا لائن مین ہائی ٹرانسمیشن لائن پرکام کے دوران کھمبے سے گر کر جاںبحق

پیر اگست 17:16

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) نول باغ کے قریب رولر سب ڈویژن کا لائن مین محمد رمضان ہائی ٹرانسمیشن لائن پرکام کے دوران کھمبے سے گر کر جاںبحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مریالی کمپلینٹ آفس میں بطور لائن مین کام کرنے والا محمد رمضان رولر سب ڈویژن میں ہائی ٹرانسمیشن لائن پر کام کر رہا تھا کہ اس دوران کھمبے سے گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :