سرجیکل انسٹرومنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان) کے سالانہ انتخابات میں یونائٹیڈ فرینڈز گروپ کے حمایت یافتہ امیدور بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
منگل 27 اگست 2019 00:15
(جاری ہے)
الیکشن کمشنر سرجیکل ایسوسی ایشن محمد زبیر بھٹی کے مطابق کارپوریٹ کلاس کے عامر محمود، امتنان طارق، محمد اکبر، نعمان افضل، ایسوسی ایٹ کلاس میں معظم محمود چودھری، محمد اشفاق مہے، خرم اقبال،اور محمد رضوان نے اپنے کاغذات جمع کروائے تھے ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے اس طرح سال 2019-20یہ ممبران سرجیکل ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔
گروپ لیڈر و سابق چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن جہانگیر بابر باجوہ نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب عہدیداران انڈسٹری کی ترقی کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے اور سرجیکل ایسوسی ایشن اپنے اراکین کی فلاح و بہبودکے لئے نیک نیتی کے ساتھ کام جاری رکھے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.