فیصل آباد پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،5جواری گرفتار،دائو پر لگی ہوئی ایک لاکھ 26ہزار روپے کی رقم برآمد

منگل 27 اگست 2019 14:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2019ء) پولیس تھانہ مدینہ ٹائون فیصل آباد نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ دائو پر لگی ہوئی ایک لاکھ 26ہزار روپے کی ر قم بھی برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :