محمودآباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

منگل اگست 16:49

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2019ء) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں محمودآباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او محمودآباد کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد محمودآباد پھاٹک خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، مفرور ملزم جاوید ڈومکی گرفتار، ملزم کے قبضے سے مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد.ملزم محمودآباد تھانے سرقہ بالجبر اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات نمبر 57,59,60/2019 زیرِ دفعہ 380,457, 392, 34 تعزیرات پاکستان میں محمودآباد پولیس کو مطلوب تھا, ملزم سے مزید تفتیش جاری

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :