ڈپٹی کمشنر اشفاق احمدچوہدری اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر خانیوال معائنہ کے لیے پہنچ گئے

منگل 27 اگست 2019 16:58

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2019ء) ئزہ لیا اور سنٹر پر آنے والے سائلین سے یہاں پر فراہم کی جانے والی سہولیات بارے دریافت کیا انہوں نے سنٹر پر تعینات عملہ کی حاضری چیک کی اور صفائی کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر اشفاق احمدچوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنٹر پر تعینات عملہ ایمان داری اور دیانت داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں ، سائلین کے ساتھ اخلاق و محبت کے ساتھ پیش آئیں کسی قسم کی رشوت بارے شکایت ملی تو ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔