مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بدھ اگست 13:31

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2019ء) مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے تھانہ صدر کی حدود گاؤں شاخیل گڑھی میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ ماجد نامی شخص نے باپ، بھائی، بہن اور بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :