ایس پی انوسٹی گیشن کی محرم الحرام میں نکالے جانے والے جلوسوں کے روٹس کا دورہ

بدھ اگست 17:05

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں محرم الحرام میں نکالے جانے والے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا پولیس کو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں اور انتظامات چیک کئے ایس پی نے تھانہ سیت پور کے علاقہ خانگڑھ ڈوئمہ کا بھی دورہ کیا امن کمٹی کے ممبران سے ملاقاتیں کیں جلوس کا روٹ بھی چیک کیا معززین علاقہ سے ملاقاتیں بھی کیں اور پولیس کو امن وامان قائم رکھنے کیلئے ضروری ہدایات دیں۔

متعلقہ عنوان :