دس قمار بازدائو پر لگی رقم سمیت گرفتار

بدھ اگست 17:08

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2019ء) بنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دس قمار بازوں کو دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے دس قمار بازوںکو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے دائو پر لگی رقم بھی برآمد کرلی پولیس نے ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ واضح رہے کہ کارروائی تھانہ سٹی اور تھانہ منڈان کی حدود میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :