کینیڈا سے 16رکنی سکھوں کے وفد کی لاہور آمد

بدھ 28 اگست 2019 18:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2019ء) ٹورنٹو سے 16رکنی سکھوں کا وفد لاہور پہنچ گیا۔16رکنی وفد پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز 790کے ذریعے لاہور پہنچا۔وفد لاہور ائیر پورٹ سے گورنر ہائوس روانہ ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :