ایف بی آرنے لیسکوسی56 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی

بدھ 28 اگست 2019 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2019ء) فیڈرل بورڈآف ریو نیو نے لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی سے 56 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر ذرائع کے مطابق مختلف شعبہ جات کے بجلی صارفین کے بلز میں ایکسٹرا ٹیکس ، فردر ٹیکس ، سٹیل میلٹر ٹیکس ، ریٹیلر ٹیکس ادا کر رہے ہیں ۔ لیسکو صارفین سے ٹیکس وصولی کرنے کے باوجودادائیگی نہیں کررہا تھا۔ایف بی آر نے فکسڈ سیلز ٹیکس جولائی 2019 کی مد میں ریکوری کی ۔

متعلقہ عنوان :