مسلم لیگ ن کی سابق حکو مت نے اپنے دور میں 14ارب ڈالر کے مہنگے قرضے لیے جس کا خمیا زہ پور ی قو م بھگت ر ہی ہے،فیصل جا و ید گھمن

جمعرات اگست 16:26

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء) ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی وسا بق ٹکٹ ہولڈر پی پی 79چو ہدر ی فیصل جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سابق حکو مت نے اپنے دور میں 8فیصد شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لیے جس کا خمیا زہ آ ج پور ی قو م بھگت ر ہی ہے، مو جو د ہ حکو مت کو ملنے وا لے تمام قرضے 3فیصد شرح پر ہیں ن لیگ کی حکو مت 20ارب ڈالر کے کر نٹ ا کا ئونٹ خسارے کا پہاڑ چھوڑ کر گئی تھی جسے مختصر مدت میں پی ٹی آئی حکو مت 11ار ب ڈا لر پر لے آئی ہے، بہت جلد ا س میں مز ید کمی ہو گی۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانوالی میں گھمن ہا ئو س میں پی ٹی آئی کارکنوں کے وفدسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔