سنیٹر راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کا اجلاس

مظلوم نہتے کشمیر یوں پر بھارتی ظلم۔وبربریت کی شدید مذمت کی گئی

جمعرات 29 اگست 2019 20:22

سنیٹر راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔

(جاری ہے)

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سنیٹر راجہ ظفر الحق نی اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں مظلوم نہتے کشمیر یوں پر بھارتی ظلم۔وبربریت کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کشمیر پر اپوزیشن کے مشترکہ لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں سنیٹر شیری رحمان، میاں رضا ربانی، سراج الحق، میر حاصل بزنجو، مولا بخش چانڈیو سمیت اپوزیشن کے 34 سینیٹرز نے اجلاس میں شرکت کی۔