مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعرات 29 اگست 2019 21:01

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔29اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 110روپے سی115 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 110روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔