آمد ن سے زائد اثہ جات کیس میں سابق صوبائی وزیر منظور وسان نیب سکھر کے سامنے پیش

جمعرات 29 اگست 2019 21:22

سکھر۔29اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء) آمد ن سے زائد اثہ جات کیس میںسابق صوبائی وزیر منظور وسان نیب سکھر کے سامنے پیش ہو ئے، منظور وسان کو نیب نے گذشتہ پیشی پر سوالنامہ دیا گیا تھاجن کے جوابات اور ریکارڈ سمیت منظور وسان پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

نیب سکھر کی جانب سے منظور وسان کی جانب سے دیئے گئے جوابات کی روشنی میں پوچھ گچھ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :