انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 31 اگست 2019 09:45

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی کشیدگی کے باعث غیر یقینی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.17 سینٹ (0.29 فیصد ) کم ہوکر 58.83 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 12037 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6775 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :