بھارتی معیشت کی نموگرکر 6 سال کی سٴْست ترین سطح پر

اتوار 1 ستمبر 2019 10:25

نئی دہلی ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2019ء) بھارتی معیشت میں اپریل تا جٴْون کے دورانیے میں 6 سال کی سٴْست ترین نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ مذکورہ سہ ماہی میں مجموعی ملکی پیداوارنے سال بہ سال کے لحاظ سے 5 فیصد تک وسعت پائی۔ یہ گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 0.8 فیصد پوائنٹس کم ہے۔اِس گراوٹ کی وجہ سٴْست تر اصراف کے ساتھ ساتھ کئی شعبوں میں سٴْست نمو کو قرار دیا گیا ہے جن میں مصنوعات سازی اور زراعت شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :