جنید جمشید کی 55ویں سالگرہ (کل)منگل کو منائی جائے گی

اتوار 1 ستمبر 2019 14:55

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2019ء) دل دل پاکستان سے شہرت پانے والے اوراس کہ گائیک کروڑوں دلوں میں بسنے والے معروف سکالر، مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید ہم میں نہیں مگر ان کے مداح کل 3ستمبر بروزمنگل کو انکی55ویں سالگرہ منائی جائے گی انہوں نے فن موسیقی، فیشن ڈیزائننگ، گیت نگارسی اور تعلیم کے شعبے میں نام کمایا۔

(جاری ہے)

خوبصوت مترنم ا?واز، حمد الہی میں ڈوبی ہوئی نعت پڑھیں تو دل میں اترجائے موسیقی میں نام کمانیوالے مرحوم جنید جمشید ا?ج ہم میں نہیں لیکن ان کی یادیں ا?ج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ جنید جمشید تین ستمبر 1964 کوکراچی میں پیدا ہوئے، انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی لیکن وجہ شہرتموسیقی سے ملی۔ ملی نغموں سمیت ان کے گائے گیت ا?ج بھی دلوں کے تار چھیڑ دیتے ہیں۔ہردل عزیز جنید جمشید سات دسمبر 2016کو حویلیاں میں مسافرطیارہ گرنے کے سانحے میں ہمیشہ ہمیشہ کیلیے خالق حقیقی سے جا ملی-