جدہ: کیا نجی ڈرائیوروں کی اقامہ فیس میں اضافہ کر دیا گیا؟
سعودی محکمہ پاسپورٹ (جوازات) کی جانب سے موٴقف سامنے آ گیا
محمد عرفان پیر 2 ستمبر 2019 12:49
(جاری ہے)
نجی ڈرائیروں کی اقامہ فیس میں قطعاً کوئی اضافہ نہیں ہوا، اور نہ ہی اقامہ کی توسیع کروانے پر کوئی اضافی رقم ادا کرنا ہو گی۔ اس حوالے سے ابھی تک کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں ہے۔
عوام کو چاہیے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں پر بالکل بھی کان نہ دھریں۔ جن لوگوں نے ایسی خبریں پوسٹ کر کے غیر مُلکی ڈرائیورز میں بے چینی پیدا کی ہے، ان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت عوام میں خوف و ہراس پھیلائے جانے کے الزام میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ لوگوں کو چاہیے کہ وہ سوشل میڈیا پر جوازات سے متعلق پوسٹ ہونے والی خبروں پر اس وقت تک یقین نہ کریں جب تک وہ خود جوازات کی آفیشل ویب سائٹ پر اس حوالے سے کوئی ہدایت، اعلان یا وضاحت نہ دیکھ لیں۔واضح رہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ پر سے پابندی ہٹنے کے باوجود سعودی عرب میں نجی ڈرائیورز کی تعداد اور ان کے لیے ویزوں کے اجراء پر کوئی فرق نہیں پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.