پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیّد اشفاق حسین کا ہاکی فیڈریشن کے اخلاق عثمانی سے اظہار تعزیت

پیر 2 ستمبر 2019 17:52

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیّد اشفاق حسین کا ہاکی فیڈریشن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیّد اشفاق حسین اور ماڈل ٹاؤن فٹ بال اکیڈمی کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے فنانس سیکرٹری اخلاق عثمانی سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

متعلقہ عنوان :