ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔ محکمہ موسمیات

پیر 2 ستمبر 2019 19:48

ملتان ۔02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے ریادہ 36.3اور کم سے کم 28.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 75فیصد اورشام پانچ بجے 50فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :