صرف چار منٹ روزانہ کی ورزش نے موٹے جسم کے مالک شخص کو مکمل طور پر بدل دیا
امین اکبر پیر 2 ستمبر 2019 23:52
ہیراگی کی حیران کن کہانی کا آغاز مارچ میں ہوا۔ مارچ میں انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی، جس میں اُن کا پیٹ نکلا ہوا نظر آ رہا تھا۔ تصویر کے ڈسکرپشن میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے جسم کی چربی کم کر کے اپنے جسم کو مکمل بدل دیں گے۔ پانچ ماہ بعد انہوں نے اپنی پرانی تصویر کے ساتھ ایک نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے جسم کو حیران کن طور پر تبدیل شدہ دکھایا گیا تھا۔
(جاری ہے)
اُن کا باہر نکلا پیٹ سکس پیک میں بدل چکا تھا اور اُن کے چھاتی کےمسلز بھی نمایاں تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُن کے جسم کا یہ بدلاؤ ٹاباٹا (Tabata) کی وجہ سے ممکن ہے۔
ٹاباٹا 4 منٹ کی سخت ورزش ہے، جسے وہ پانچ مہینوں سے ہر روز کر رہے تھے۔انہوں نے ٹوئٹر پر 25 اگست کو اپنی تصویر پوسٹ کی تھی، یہ تصویر 29 ہزار بار ری ٹوئٹ ہوئی اور اسے 10 ہزار 500 لائکس بھی ملے۔ ہیراگی اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ورزش کرنے کی ویڈیو بھی پوسٹ کرتے ہیں تاکہ لوگ اُن کی طرح اپنا وزن کم کر سکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.