برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوں کا بھارتی چاول کا بائیکاٹ ،کوڑیوں کے بھائو بکنے لگا

منگل 3 ستمبر 2019 14:35

برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوں کا بھارتی چاول کا بائیکاٹ ،کوڑیوں ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2019ء) برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوںنے بھارتی شہ رگ پر حملہ کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں مقیم بارہ لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارت کی شہ رگ سمجھی جانے والی معیشت پر حملہ کرتے ہوئے بھارتی چاول کا بائیکاٹ کردیاہے جس کے بعد برطانیہ میں بھارتی چاول کے ریٹ گرگئے اور بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاؤ بکنے لگا۔

متعلقہ عنوان :