سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو ہوگی

منگل 3 ستمبر 2019 18:16

سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2019ء) سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب 11 ستمبر کو ہوگی جس کی صدارت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کریںگے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ون میں ہونے والی افتتاخی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز صاحبان، سینئر وکلا اور عدالتی افسران شرکت کریں گی ۔