قومی ایئرلائن پی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

بدھ 4 ستمبر 2019 17:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2019ء) یوم دفاع کے پر مسرت موقع پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے حکام کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام روٹس پر ہو گا اور کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 سے 9 ستمبر تک ہوگا۔ تاہم بیرون ممالک سے وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے بھی یہ سہولت دستیاب ہو گی۔

متعلقہ عنوان :