کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 5 ستمبر 2019 18:27

کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 ستمبر2019ء،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق صداقت علی ٹی /اے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر185/19 بجرم324/34ت پ ملزم راجہ عبداللہ ولد محمد فاروق کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :