کوئی آزادی کی قیمت سمجھنا چاہتا ہے تو کشمیر کے مسلمانوں سے پوچھے،اسد عمر

جمعہ ستمبر 20:08

کوئی آزادی کی قیمت سمجھنا چاہتا ہے تو کشمیر کے مسلمانوں سے پوچھے،اسد ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2019ء) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر کوئی آزادی کی قیمت سمجھنا چاہتا ہے تو کشمیر کے مسلمانوں سے پوچھے اور اس آزادی کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ آج کا دن قوم کے ان بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے جو ملک کو آزاد رکھنے کی خاطر قربان ہوے اور وہ جو اس قربانی کی خاطر ہمیشہ تیار ہیں۔