پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 6 ستمبر 2019 19:20

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرجہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق محمد جواد انور آئی/ایس ایچ او نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ ملزم بلال علی ولد عبدالستار کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا محمد جواد انور آئی/ایس ایچ او نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر147/19 بجرم 365-Aت پ ملزم امجد علی ولد محمد حنیف کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :