سابق پاکستانی کرکٹر عبد القادر انتقال کر گئے
دل کا دورہ پڑنے پر انہیں لاہور کے پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال لے جایا گیا، تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ وفات پا گئے
محمد علی جمعہ 6 ستمبر 2019 21:37
(جاری ہے)
تاہم عبد القادر کو جب تک ہسپتال پہنچایا گیا، تب تک وہ اس جہاں فانی سے کوچ کر چکے تھے۔ عبد القادر کو پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین لیگ اسپنر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
عبد القادر وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست بھی تھے۔ عبد القدار 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز 1977 جبکہ ایک روزہ کرکٹ کیرئیر کا آغاز 1983 میں کیا تھا۔ عبدالقادرنے67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچزمیں پاکستان کی نمایندگی کی۔ عبدالقادرنے ٹیسٹ کرکٹ میں 236 اور ون ڈے میں 132 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ جبکہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بھی رہ چکے تھے۔ ان ہی کے دور میں پاکستان نے 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتا تھا۔ عبد القادر کے انتقال پر ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.