پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 7 ستمبر 2019 17:20

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق خالد محمود اے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر184/19 بجرم382/411ت پ ملزم سید حامد علی شاہ ولد سید غنی شاہ کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :