پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا اچانک سول ہسپتال سکھر کا دورہ

ہفتہ 7 ستمبر 2019 20:22

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا اچانک سول ہسپتال سکھر ..
سکھر۔7ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2019ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اچانک سول ہسپتال سکھرپہنچے، انہوںنے سول ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا، اور مریضوں سے مل کر ملنے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔انہوں نے ڈاکٹرز کو ہدایات دیں۔

متعلقہ عنوان :