چین کے شہر نیجیانگ میں 5.4 شدت کا زلزلہ، 29 افراد زخمی

اتوار 8 ستمبر 2019 15:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2019ء) چین کے شہر نیجیانگ میں 5.4 شدت کے زلزلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ29 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

چین کے سرکاری میڈیاکے مطابق ملک کے جنوب مغربی علاقے میں 5.4 شدت کا زلزلہ رکارڈ کیا گیا،جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :