لیگی کارکن و قت کے یزید و ں کے سامنے ڈ ٹ کرکھڑے ہیں ‘سلیم ر ضا

کر بلا کے میدان میں اسلام کی بقا ء کیلئے آ ل ر سو ل ؐ کی دی گئی قر بانی کو تاریخ کبھی فرامو ش نہیں کر سکے گی

پیر 9 ستمبر 2019 16:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2019ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ تار یخی اسلام محرم میں ہو نے والی قر بانیو ں کو کبھی فرامو ش نہیں کر سکے گی، محرم ہر ظلم کے سامنے ڈ ٹ جانے کا در س دیتا ہے‘کر بلا کے میدان میں اسلام کی بقا ء کیلئے آ ل ر سو ل ؐ کی دی گئی قر بانی کو تاریخ کبھی فرامو ش نہیں کر سکے گی ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے احتجاجی کیمپ میں پار ٹی رہنما ئو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے کارکن و قت کے یزید و ں کے سامنے ڈ ٹ کرکھڑے ہیں نواز شریف اور مریم نواز کو نا کردہ گنا ہو ں کی سزا دی جا رہی ہے و قت کے حکمران یاد رکھیں ظلم کی سیاہ رات آ خر ایک روز ختم ہو کررہے گی پی ٹی آ ئی کی حکومت مخالفین کے خلا ف انتقامی کارروائیو ں میں تمام حدود کراس کر چکی ہے انہو ں نے کہاکہ ہم دعاکر تے ہیں اللہ تعا لی اس ماہ مقد س کے صد یقے شر یف فیملی کی مشکلا ت کوآ سان فرمائے اور انہیں جلد رہا ئی نصیب فرما ئے۔