اولمپک ہاکی کوالیفائر کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ،پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا

پیر ستمبر 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2019ء) ا ولمپک ہاکی کوالیفائر کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ،پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں پاکستان کی ٹیم ہالینڈ سے ہوم اور اوے پر کھیلے گی ،کامیاب ٹیم 2020 اولمپکس گیمز کے لیے کو کولیفائی کرے گی ،میچ 25 سے 27 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے ،بھارت کا مقابلہ آسٹریا اور جرمنی ، روس مدمقابل ہوں گئے ،سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے امکان ہے دونوں میچ ہالینڈ میں کھیلے جائیں گے۔